کیا وہ تکیہ گائیں جو آئمہ علیہم السلام یا حضرت عباس علیہ السلام کے نام پر بنائی گئی ہیں ،مسجد کا درجہ رکھتی ہیں؟
تکیہ گاہ اور حسینیہ مسجد کا درجہ نہیں رکھتےآیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای