جامع مسجد کی تعریف کیا ہے؟
جامع مسجد وہ مسجد ہے جو شہر میں کسی مخصوص گروہ یا طبقے کے لیے وقف کیے بغیر شہر کے تمام لوگوں کے جمع ہونے کے لیے بنائی گئی ہو۔آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای