حائر حسینی کی حدود کیا ہیں؟

حضرت حسین علیہ السلام کی وہ حدود کہاں تک ہیں جہاں نماز پوری طرح پڑھ سکتے ہیں؟

جواب:


حائر حسینی (جہاں مسافر قصر اور پوری نمار پڑھنے کے درمیان مخیر ہوتا ہے) قبر مطہر چاروں طرف سے 11.2 میٹر کے فاصلے تک ہے۔
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے