دوسرے قبیلے کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

ایسی مسجد میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے جس کے بنانے والے دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے اسے اپنے اور اپنے قبیلے کے لیے بنایا ہے؟

جواب:


جب مسجد بنائی جاتی ہے تو وہ کسی خاص قوم، گروہ، قبیلے یا شخص کے لیے مخصوص نہیں ہوتی تمام مسلمان اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے