سڑک چوڑی کرنے کے لیے مسجد شہید کر سکتے ہیں؟

گاڑیوں کی نقل و حرکت میں سہولت کے لیے ایک سڑک چوڑی کرنے کا منصوبہ ہے جبکہ کئی مساجد اس منصوبے کے راستے میں واقع ہیں جن میں سے کچھ کو مکمل طور پر شہید کرنا پڑے گا اور کچھ کو جزوی طور پر،کیا ایسا کیا جا سکتا ہے؟
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای

جواب:


 پوری مسجد یا اس کے کچھ حصے کو شہید کرنا جائز نہیں ہے، مگر یہ کہ اس میں ایسی مصلحت ہو جسے نظرانداز کرنا ممکن نہ ہو۔

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے