شادی کا پروگرام مسجد میں کرنا کیسا ہے؟

بعض علاقوں میں شادیوں کے پروگرام مساجد میں ہوتے ہیں، اس طرح سے دیگر کام گھر میں ہوتے ہیں لیکن لیکن کھانا مسجد میں کھلایا جاتا ہے،کیا یہ کام شرعی طور پر جائز ہے ؟

 جواب:


مسجد میں مہمانوں کو کھانا کھلانے میں کوئی حرج نہیں۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے