شرعی عذ رکھنے والی خواتین کس حد تک ائمہ معصومین علیہم السلام کے روضوں پر جا سکتی ہیں؟
ایوانوں تک جانے میں کوئی حرج نہیں، صرف ضریح مطہر کے مقام تک جانے سے احتیاط واجب کی بنا پر پرہیز کریں۔آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی