جواب:
محلے کی مسجد سے کسی دوسری مسجد خصوصاً شہر کی جامع مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے جانے میں کوئی حرج نہیں۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
یہ دیکھتے ہوئے کہ انسان کے لیے اپنے محلے کی مسجد میں نماز پڑھنا مستحب ہے، کیا مقامی مسجد کو چھوڑ کر شہر کی جامع مسجد میں نماز باجماعت ادا کرنے کے لیے جاسکتے ہیں؟
محلے کی مسجد سے کسی دوسری مسجد خصوصاً شہر کی جامع مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے جانے میں کوئی حرج نہیں۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای