جواب:
اگر مسجد کو وقف کرتے وقت اس میں میت کی تدفین کی اجازت نہ دی گئی ہو تو مسجد میں کسی کو دفن کرنا جائز نہیں لہذا ایسی صورت میں اس سلسلہ میں آپ کی وصیت بھی صحیح نہیں ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای
کیا میرے لیے یہ وصیت کرنا جائز ہے کہ میرے مرنے کے بعد مجھے محلے کی اس مسجد میں دفن کیا جائے جس کے لیے میں نے بہت محنت کی ہے؟ کیونکہ میں اس کے اندر یا اس کے صحن میں دفن ہونا چاہتا ہوں ؟
اگر مسجد کو وقف کرتے وقت اس میں میت کی تدفین کی اجازت نہ دی گئی ہو تو مسجد میں کسی کو دفن کرنا جائز نہیں لہذا ایسی صورت میں اس سلسلہ میں آپ کی وصیت بھی صحیح نہیں ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای