کیا مسجد میں ورزش کرنا یا سونا جائز ہے؟ اس طرح کے دوسرے کاموں کا کیا حکم ہے؟
جواب:
مسجد کھیل کود اور ورزش کی جگہ نہیں ہے ، ایسے کاموں سے اجتناب کرنا چاہیے جو مسجد کی شان کے خلاف ہوں اور مسجد میں سونا بھی مکروہ ہے۔ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے