جواب:
یہ امور مسجد کے وقف کے معیار سے مشروط ہیں اور اس سلسلے میں امام جماعت اور مسجد بنانے والوں کی رائے لی جائے،بلاشبہ نوجوانوں کی مساجد میں موجودگی ، امام جماعت اور مسجد کی نگراں کمیٹی کی نگرانی میں دینی درس کا انعقاد ایک اچھی اور مستحسن بات ہے۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای