جواب:
اگر مرمت رضاکارانہ ہو اور لوگوں کی ذاتی املاک سے عطیہ ہو تو اس کے لیے حاکم شرع کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای
اگر مسجد کی مرمت کی ضرورت ہو تو کیا حاکم شرع یا ان کے وکیل سے اجازت لینا واجب ہے؟
اگر مرمت رضاکارانہ ہو اور لوگوں کی ذاتی املاک سے عطیہ ہو تو اس کے لیے حاکم شرع کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای