جواب:
اذان سے چند منٹ پہلے ایسے وقت میں قرآن پاک کی تلاوت نشر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جب پڑوسیوں اور مقامی لوگوں کو تکلیف نہ ہو۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای
مساجد کے باہر کے لاؤڈ سپیکر کا استعمال کب تک جائز ہے ؟ اذان سے پہلے انقلابی ترانے یا قرآن پاک نشر کرنے کا کیا حکم ہے؟
اذان سے چند منٹ پہلے ایسے وقت میں قرآن پاک کی تلاوت نشر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جب پڑوسیوں اور مقامی لوگوں کو تکلیف نہ ہو۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای