جواب:
مسجد کے وسائل کا ایصال ثواب کی مجالس میں استعمال کرنے کی اجازت کا انحصار ان وسائل کے وقف اور نذر کی کیفیت پر ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای
مسجد کے خصوصی نذرانے اور مومنین کے عطیات سے بجلی اور وینٹیلیشن کے اخراجات پورے کیے جاتے ہیں،جب مقامی آبادی سے کسی کا انتقال ہوتاہے تو مسجد میں اس کے لیے ایصال ثواب کی مجلس منعقد کی جاتی ہے جس میں بجلی اور وینٹیلیشن سسٹم کا استعمال ہوتا ہے جکبہ مجلس کرنے والے ان اخراجات کو ادا نہیں کرتے۔ کیا یہ کام شرعی طور پر جائز ہے؟
مسجد کے وسائل کا ایصال ثواب کی مجالس میں استعمال کرنے کی اجازت کا انحصار ان وسائل کے وقف اور نذر کی کیفیت پر ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای