کیا عورت کا کاسمیٹک سرجری کے لئے مرد ڈاکٹر سے رجوع کرنا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    کاسمیٹک{پلاسٹک} سرجری بیماری کا علاج شمار نہیں ہوتی اور اس کے لئے حرام نگاہ اور چھونا جائز نہیں ہے مگر یہ کہ بیماری -جیسے کہ

    جلنے- کے علا ج کیلئے ہو اور ہم جنس ڈاکٹر سے رجوع بہت مشقت رکھتا ہو۔

    حوالہ:

    http://www.leader.ir/content/24874

جواب دیں۔

براؤز کریں۔