کیا مسجد میں دلنشین موسیقی بجا سکتے ہیں؟

کیا آئمہ معصومین علیہم السلام کے یوم ولادت کے موقع پر مسجد سے دلنشین موسیقی بجا سکتے ہیں؟

 جواب:


 واضح ہے کہ مسجد کو ایک خاص شرعی حیثیت حاصل ہے، لہٰذا اگر اس میں موسیقی بجانا مسجد کی بے احترامی ہو تو حرام ہے اگرچہ دلنشین موسیقی ہی کیوں نہ ہو۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے