جواب:
صرف مسجد کا نام بدلنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای
تقریباً بیس سال قبل ایک مسجد تعمیر کی گئی تھی اور اسے صاحب الزمان (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کے مبارک نام سے مزین کیا گیا تھا لیکن یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نام کا ذکر مسجد کے وقف نامہ میں لکھا گیا تھا یا نہیں،اب اس کا نام بدل کر جامع مسجد رکھنے کا کیا حکم ہے؟
صرف مسجد کا نام بدلنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای