اگر ریڈیواور ٹی وی سےآیہ سجدہ سنےتو کیا سجدہ واجب ہے؟

اگر ریڈیو ، ٹیپ ریکارڈر اور ٹی وی کے ذریعہ ایسی آیات نشر ہورہی ہوں جن میں سجدہ واجب ہے تو ان کو سننے کے بعد شرعی فریضہ کیا ہے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

سجدہ کرنا واجب ہے۔

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/book/106/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
3
شیئر کیجئے