جس مریض پر رمضان کا فدیہ ادا کرنا واجب ہواگر وہ اس دن سفر کرلے اور روزہ بھی قصر کرلےتو روزہ قصر کرنے پراس کا فدیہ ساقط نہیں ہوگا۔
حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ
https://www.sistani.org/urdu/book/61/3644