پوسٹ نمبر : 306 4 ملاحظات

مرجع کی اعلمیت کے سلسلہ میں کیا یقین حاصل کرنا ضروری ہے ؟

salamun a app kise hain mujhe aik swal ka jwab jaldi darkarhai

kia kise maja ki aalamiyat ka ehtemal dena kafi hai ya yaqeen hona zrori hai?

جواب :

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سلام علیکم و رحمۃ اللہ 

کسی بھی مجتہد کی اعلمیت کے سلسلہ میں اگر دو عادل اہل خبرہ گواہی دیں تو کافی ہے ، احراز اعلمیت میں ملاک اطمینان ہے سو فی صد یقین ضروری نہیں ۔ البتہ شک کافی نہیں ہے ، بلکہ عقلائی طریقہ سے حصول اطمینان ضروری ہے ۔ مزید تحقیقات ضروری نہپں ۔ 

Khamenei.ir

Sistani.org

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے