میراث تقسیم نہ کرنے کی وصیت کے بارے میں کیا حکم ہے ؟


کیا شرعی طور پر یہ وصیت کی جا سکتی ہے کہ مرنے کے بعد جو میراث ہے، اسے تب تک تقسیم نہ کیا جائے جب تک معینہ وراثوں میں سے کوئي ایک زندہ ہے؟ یعنی میراث کی تقسیم کو اس معینہ وارث کی موت کے بعد تک کے لیے مؤخر کیا جا سکتا ہے؟

جواب



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

 اگر مرنے والے کی زندگي میں یا اس کی موت کے بعد تمام ورثاء، اس کی وصیت کو تسلیم کر لیں تو اس کی وصیت نافذ العمل ہے اور اگر ایسا نہیں ہے تو صرف اس کے اموال کے ایک تہائي حصے کے لیے اس کی وصیت نافذ العمل ہوگي۔ 

حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت        khamenei.ir 


میراث کے تقسیم نہ ہونے کی وصیت


اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے