السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر بیدار نہ کرنا اس بات کا سبب بنے کہ افراد خانوادہ نماز کے سلسلے میں تساہلی برتنے لگیں اور اسے ہلکا سمجھنے لگیں تو انھیں جگانا چاہئے۔
حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت khamenei.ir