کیا میسج پر یا خط میں کئے گئے سلام کا جواب دینا واجب ہے؟


اگر کوئي کسی خط یا میسیج میں پہلے سلام کرے اور پھر کوئي مسئلہ پوچھے تو کیا اس کا جواب دینا واجب ہے؟

جواب


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

سلام کا جواب براہ راست ملاقات، ٹیلی فونی گفتگو وغیرہ کے علاوہ واجب نہیں ہے .


حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی  ویب سائٹ        khamenei.ir
 


میراث کے تقسیم نہ ہو

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے