پوسٹ نمبر : 631 12 ملاحظات

کیا تقلید میں ولی کی پیروی ضروری ہے ؟

سلام علیکم ورحمہ

کیا تقلید میں شوہر یا باپ کی پیروی ضروری ہے ؟ 

کیا زوجہ پر اپنے شوہر کے مجتہد یابیٹا اپنے باپ کے مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے یا اس تقلید کے مسئلہ میں آزاد ہیں ؟

جواب :

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سلام علیکم و رحمۃ اللہ 

تقلید میں اس طرح کی پیروی درست نہیں ، بلکہ تقلید اس مجتہد جامع الشرایط کی کرنی ہے جو آپ کی نظر میں اعلم ہے ۔ 

Sistani.org

Khamenei.ir

Khamenei.ir 2

Anhar.ir

Tebyan.net

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے