جائز نہیں ہے
ہاں اگر بہت ضروری ہو تو لذت کے بغیر حائل یا دستانے کے ساتھ اشکال نہیں ہے، البتہ اس کام کو ترک کرنا بہتر ہے۔