جواب
سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
باپ کے روزہ اور نماز کی قضا اس بڑے بیٹے پر واجب ہے، جو باپ کی وفات کے وقت زندہ ہو خواہ وہ باپ کی پہلی اولاد یا پہلا بیٹا نہ بھی ہو۔
حوالہ:
https://www.leader.ir/ur/book/106/