اگر میت کے ورثہ کو کمپنی کی طرف سے کوئی رقم ملے تو اس پر خمس واجب ہے؟

اگر میت کے ورثہ کو حکومت کی طرف سے یا وہ کمپنی جس میں وہ کام کرتا تھا کوئی رقم ملے تو اس پر خمس واجب ہے؟

جواب

سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

اس پر خمس واجب نہیں ہےلیکن اگرسال گذر جائے اور اسے اپنےضروری استعمال میں نہ لایا ہو تو پھر اس پر خمس واجب ہے۔

حوالہ:https://www.sistani.org/urdu/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
2
شیئر کیجئے