کیا عورتوں کیلئے بیوٹی پارلر کا کا م کرنا شرعا صحیح ہے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ

عورتوں کیلئے کیا بیوٹی پارلر کا کا م کرناذاتی طور پر صحیح ہے اور اس کی اجرت لینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔بشرطیکہ بناو سنگھار نامحرم کو دکھانے کے لئے نہ ہو۔

حوالہ:

فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث معاملات ،مسئلہ:

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
6
شیئر کیجئے