عزاداری میں ہرولہ کرنا (بلند آواز میں تیزی کے ساتھ ائمہ علیہم السلام کا نام لینا) کیا حکم رکھتا ہے؟


کیا ہرولہ کرنا اور شور (بلند آواز میں تیزی کے ساتھ ائمہ علیہم السلام کا نام لینا) جائز ہے؟


جواب



السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

 اگر یہ اس طرح ہو کہ مذہب اور معصومین علیہم السلام کی عزاداری کے پروگراموں کی توہین کا سبب نہ ہو تو اپنے آپ میں، اس میں کوئي حرج نہیں ہے.


حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی  ویب سائٹ        khamenei.ir
 

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے