بعض لوگ اپنی ٹھوڑی کے بال نہیں مونڈتے اور باقی بال مونڈ دیتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

داڑھی کے بعض حصے کے مونڈنے کا حکم پوری داڑھی مونڈنے جیسا ہے۔

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/book/106

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
1
شیئر کیجئے