کیا بغیر وضو کے قرآن کے الفاظ کو بوسہ دیا جا سکتا ہے؟

جواب

وضو کے بغیر قرآن کے الفاظ کو ہاتھ لگانا حرام ہے اور یہ حکم صرف قرآن کریم سے مخصوص نہیں ہے بلکہ قرآن کے تمام الفاظ اور آیات کا یہی حکم ہے چاہے وہ دوسری کتاب ، رسالہ، اخبار، بورڈ وغیرہ کہیں بھی لکھے ہوں۔

          توجہ

            بدن کے تمام اعضاء مثلاً ہونٹ، چہرہ وغیرہ کا بھی وہی حکم ہے جو ہاتھ کا ہے۔

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
3
شیئر کیجئے