بیت المال کی اشیاء لوٹانے کا حکم کیا ہے؟

کئی سال سے بیت المال سے متعلق اشیاء میرے پاس ہیں اور اب میں ان سے بری الذمہ ہونا چاہتا ہوں، میری ذمہ داری کیا ہے؟

جواب


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 

آپ کے پاس بیت المال کی جو اشیاء ہیں، اگر وہ کسی خاص سرکاری ادارے کی سرکاری اشیاء میں سے ہیں تو آپ امکانی صورت میں وہ اشیاء اسی ادارے کو لوٹا دیں ورنہ حکومت کے عمومی اثاثہ جات کے ادارے کو دے دیں۔


حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی  ویب سائٹ         khamenei.ir

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے