برتھ کنڑول کے لیے لیڈی ڈاکٹر سے رحم میں تھیلی یا مشین رکھوانے کا کیا حکم ہے؟

جواب 

سلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر ایسا کرنے سے نطفہ ٹھہر جانے کے بعد اس کے سقط کا خطرہ ہو تو احتیاط واجب کی بناء پر جایز نہیں ہے اور اگر ایسا نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے، ہاں اگر حمل کی صورت میں عورت کی جان کو خطرہ ہو یا سخت مشقت کا سامنا ہو تو ایسا کیا جا سکتا ہے۔

حوالہ:

https://www.sistani.org/urdu/qa/01740

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے