معاملہ طے ہو جانے کے بعد خریدار سے بڑھی ہوئی قیمت لینے کا کیا حکم ہے؟

اگر سودا ہو جانے کے بعد کسی سامان کی قیمت بڑھ جائے تو کیا خریدار سے اس سامان کی بڑھی ہوئي قیمت کے اضافی پیسے لینا جائز ہے؟

جواب



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جائز نہیں ہے۔

حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت             khamenei.ir 

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے