داڑھی مونڈنے کے حرام ہونے کا میعار کیا ہے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

داڑھی مونڈنے کے حرام ہونے کا میعاریہ ہے کہ دوسرے لوگ جب اس کو گفتگو یا ملاقات کے وقت دیکھیں تو کہیں کہ داڑھی نہیں ہے۔

حوالہ:

https://www.sistani.org/urdu/book/26352/4474

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
3
شیئر کیجئے