جواب
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلام علیکم ورحمۃ اللہ
بیوی کا شوہر کے لئے اور شوہر کا بیوی کے لئے رقص کرنا اگرکسی اور حرام کام کے ہمراہ نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ( استفتائات آیہ اللہ خامنہ ای استفتا نمبر ۱۱۷۲)
سوال و جواب رقص آیہ اللہ سیستانی مد ظلہ
https://www.sistani.org/urdu/qa/01809/