اگر نماز کی شکل بگڑنے نہ پائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔البتہ بعض فقہاء کے نزدیک دوران حرکت کوئی ذکر نہ پڑھے۔
حوالہ:ویب سائٹ، آیۃ اللہ العظمیٰ آقای سیستانی حفظہ اللہ
www.sistani.org