دوران نمازعورت کے کچھ بال نظر آِئیں اور وہ فورا چھپا لے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

مذکورہ صورت میں چونکہ بلافاصلہ خود کو چھپایا ہے، دوبارہ پڑھنا واجب نہیں۔

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/book/106/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے