جواب
سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
عورتوں پر واجب ہے کہ وہ چہرے کی اتنی مقدار جس کا وضو میں دھونا واجب ہے اور ہاتھوں کو کلائی تک اور پاوں کو ٹخنوں کے جوڑ تک کا حصہ چھوڑ کر پورے بدن اور بالوں کو ایسے لباس کے ساتھ چھپائیں کہ جو مکمل طور پر بدن کو ڈھانپ لیتا ہے اور اگر کوئی نامحرم ہو تو پیروں کو بھی چھپائیں۔
حوالہ:
https://www.leader.ir/ur/book/106/