جواب
سلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسا کرنا عورت کے لیے جایز ہے مگر اس شرط کے ساتھ کہ یہ کسی نامحرم کے لمس یا نظر کا سبب نہ ہو، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بعد میں بچہ ہو سکے گا یا نہیں اور اس جہت سے کہ نس بندی کے بعد بچے نہیں ہو سکیں گے، شوہر کی اجازت لینا ضروری نہیں ہے مگر ہاں کبھی کبھی شوہر کی اجازت ضروری ہوتی ہے جیسے گھر سے باہر ڈاکٹر کے پاس جانے کے لیے شوہر کی اجازت کا ہونا ضروری ہے۔
حوالہ:
https://www.sistani.org/urdu/qa/01740