جس شخص پر کفارہ واجب ہو وہ کفارے کے بدلے اس کی قیمت دے سکتا ہے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کفارے اور فدیہ دونوں کی قیمت مستحق کو دینا کافی نہیں ہے بلکہ آٹایا چاول یا کھجور دینا ضروری ہے۔

حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

https://www.sistani.org/urdu/qa

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
3
شیئر کیجئے