جوشخص غصبی زمین میں اپنی جائے نماز یاتخت پرنمازپڑےتوکیااسکی نمازصحیح ہے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

غصبی زمین پر پڑھی جانے والی نماز باطل ہے خواہ وہ جائے نماز یا تخت پر ہی کیوں نہ پڑھی جائے۔

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/book/106/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے