کاروباری معاملات میں قسم کھانے کا کیا حکم ہے؟


کیا سودے میں قسم کھانا جائز ہے؟

جواب



السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 

 اگر قسم سچ ہو تو مکروہ ہے اور اگر قسم جھوٹی ہو تو حرام ہے۔


حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی  ویب سائٹ         khamenei.ir
 

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے