جواب
خمس کا وجوب دین اسلام کے ضروریات میں شامل ہے اور اگر اس کے انکار سے رسول خداؐ کی رسالت کا انکار لازم آئے اورآپؐ کی تکذیب یا شریعت میں نقص کا سبب ہو تو یہ کفر وارتداد کا باعث ہے۔