کیاعورتیں صبح مغرب عشاءکی نمازوں میں حمد اور سورہ کو بلند آواز سے پڑھ سکتی ہیں؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

بلند بھی پڑھ سکتی ہیں اور آہستہ بھی لیکن اگر نامحرم انکی آواز سن رہا ہو تو آہستہ پڑھنا بہتر ہے۔ 

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/book/106/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے