کیا حالت نماز میں عورتوں پر پاؤں کے اوپر والے حصے کو چھپانا بھی واجب ہے یا نہیں؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

اگر نامحرم نہ ہوتو پاوں کو ٹخنوں کے جوڑ تک چھپانا واجب نہیں۔

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/book/106/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے