کیا امام جماعت کے لئے ایک نمازکودو مرتبہ امامت کرنا جائز ہے؟


جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

نماز پنجگانہ میں دوسرے مامومین کی خاطرنماز جماعت کو ایک بار تکرار کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، بلکہ مستحب ہے، لیکن نماز عید کا تکرار کرنے میں اشکال ہے۔

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/book/106/


اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
2
شیئر کیجئے