کیا خون کا فروخت کرنا جائز ہے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ

ایسے شخص کو خون فروخت کرنا جو اسے جائز اور عقلانی غرض کے لئے استعمال کرے،صحیح ہے۔

حوالہ:

فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث معاملات ،مسئلہ:

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
3
شیئر کیجئے