جواب
سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اگر ان تصاویر کو صاف کرنے والااور پرنٹ کرنے والا شخص اس عورت کو نہیں جانتااور بغیر لذت و شہوت کے ان تصاویر کو دیکھے تو جا ئز ہے۔
حوالہ:
https://www.sistani.org/urdu
اگر شوہر اپنی بیوی کی تصویر بنائے جبکہ عورت کے بال کھلے ہوئے ہوں اور وہ تصاویر پرنٹ کروانے کے لئے ایسے شخص کو دی جائیں جو عورت کے لئے نا محرم ہو توکیا اس شخص کے لئے اس خاتون کو بے حجابی کی حالت میں دیکھنا جائز ہے؟
جواب
سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اگر ان تصاویر کو صاف کرنے والااور پرنٹ کرنے والا شخص اس عورت کو نہیں جانتااور بغیر لذت و شہوت کے ان تصاویر کو دیکھے تو جا ئز ہے۔
حوالہ:
https://www.sistani.org/urdu