کیا لمبے ناخن وضو کے باطل ہونے کا سبب بنتے ہیں؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ

صرف ناخن کا لمبا ہونا وضو میں رکاوٹ شمار نہیں ہوتا اور اس کے باطل ہونے کا سبب نہیں ہے، تاہم ناخن کی اس مقدار کے نیچے کہ جو معمول کی حد سے زیادہ لمبی ہے، اگر کوئی رکاوٹ ہو تو اسے برطرف کرنا ضروری ہے۔

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/content/25359/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے